بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / نکیال سیکٹر پر ایک بار پھر بھا رتی فو ج کی بلا اشتعال فا ئر نگ

نکیال سیکٹر پر ایک بار پھر بھا رتی فو ج کی بلا اشتعال فا ئر نگ

مظفرآباد۔نکیال سیکٹر پر ایک بار پھر بھارتی فوج کی جانب سے گولہ باری ،دو شہر ی زخمی، پا ک آرمی کا منہ توڑ جواب ، بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر اپنی درندگی کا ثبو ت دیتے ہوئے سو ل آباد ی پر گولہ باری کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جس کے باعث نکیال کے اولی گاؤں میں گولہ باری کے باعث دو افراد شدید زخمی ہو ئے جن کو عوام نے اپنی مدد آپ کوٹلی ہسپتال منتقل کیا جہاں اُن کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے دوسری جانب پاک فوج کے منہ توڑ جواب ، بھارتی گنیں خاموش ۔عوام نے نقل مکانی کا سلسلہ شروع کردیا۔