بریکنگ نیوز
Home / شوبز / شوبز فنکاروں کی اکثر یت نے بھی نوازشر یف کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا

شوبز فنکاروں کی اکثر یت نے بھی نوازشر یف کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا

شوبز فنکاروں کی اکثر یت نے بھی نوازشر یف کو وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہونےکا مشورہ دینے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کی سپر یم کورٹ میں رپورٹ جمع ہونے کے بعد فلم سٹار ریشم ‘ماہرہ خان ‘اداکارہ ماریہ واسطی‘اسٹیج اداکارہ خوشبو‘اداکار کاشف محمود ‘اداکار حمزہ علی عباسی‘اداکارہ لائبہ خان بنگش‘اداکارہ عائمہ ملک اور ماڈل نیلم منیر نے نوازشر یف سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کے بعد نوازشر یف کو اپنے لیے مزید مسائل پیدا کر نے سے بچنے کیلئے فوری استعفیٰ کا مشورہ ہی دیتے ہیں