بریکنگ نیوز
Home / صحت / چکن گونیا وائرس ٗ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع حساس قرار

چکن گونیا وائرس ٗ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع حساس قرار

پشاور۔ محکمہ صحت نے ہری پور کے علاقے خان پور کو چکن گونیا وائرس کے حوالے سے حساس قراردیدیا گیا ہے جبکہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے مزید تین مریضوں کے خون میں چکن گونیا پازیٹو قرار دیتے ہو ئے وائرس کی تصدیق کردی ہے محکمہ صحت کی تین ٹیموں کوخان پور میں تعینات کردیاگیا ہے اور مریضوں کو وقتا فوقتاً مانٹیرکرنے کی ہدایت کی ہے اس سے قبل صوابی میں تین مریضوں میں چکن گونیا وائرس کی تصدیق کی گئی تھی ۔