بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / تقدیر کے لکھے کو کون ٹال سکتا ہے

تقدیر کے لکھے کو کون ٹال سکتا ہے

اسلام آباد۔اسلام آباد میں گھرکی دیوارگرنے سے میاں بیوی او ربچی جاں بحق سمیت 3 افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ آئی نائن کی حدود میں میاں بیوی ٹینٹ لگا کرسورہے تھے کہ پڑوس کے گھرکی دیوارگرگئی، جس کے نتیجے میں چالیس سالہ عمران اور اہلیہ نسرین موقع ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ ان کی آٹھ سالہ بچی زخمی ہوگئی۔امدادی ٹیمیں فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچیں اور لاشوں اور زخمی بچی کو پمز اسپتال منتقل کیا جہاں بچی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی۔