بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سی پیک منصوبہ کے تحت پشاورکو کراچی سے ملانے کا آغاز

سی پیک منصوبہ کے تحت پشاورکو کراچی سے ملانے کا آغاز

پشاور ۔سی پیک منصوبے کے تحت پشاور کو کراچی سے منسلک کرنے اور ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کیلئے ریلوے اور چینی حکام آج پشاور ڈویژن کا دورہ کرینگے ریلوے ذرائع کے مطابق چینی انجینئرز اور ریلوے کے اعلیٰ حکام کے دورے کے لئے سیکورٹی کے فل پروف اقدامات کی ہدایات کی گئی ہیں نوشہرہ ٗاٹک خورد ٗکینٹ ٗ سٹی ریلوے سٹیشنوں کے دورے کے علاوہ ریلوے پٹڑیوں کا بھی جائزہ لینگے ۔