بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / خیبرایجنسی میں دہشتگردی سے متاثرہ افراد کیلئے بحالی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا

خیبرایجنسی میں دہشتگردی سے متاثرہ افراد کیلئے بحالی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد ۔ وفاقی حکومتنے خیبرایجنسی میں دہشتگردی سے متاثرہ افراد کیلئے بحالی پروگرام کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی بحالی کا پروگرام شروع کیا ہے۔فاٹا سیکرٹریٹ کے مطابق متاثرین کو تباہ حال مکانات کی مرمت کرنے کیلئے نقد امداد دی جارہی ہے۔اب تک چار ہزار چھ سو 39 خاندانوں میں ایک ارب 50 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی ہے۔