بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / بھارتی جنگی جنون میں اضافہ، فوج نے 270کھرب روپے مانگ لیے

بھارتی جنگی جنون میں اضافہ، فوج نے 270کھرب روپے مانگ لیے

نئی دہلی ۔بھارت کاجنگی جنون اوربڑھ گیا،فوج نے اگلے پانچ سال کیلیے27لاکھ کروڑمانگ لیے۔بھارتی اخبار کے مطابق فوج اپنا بجٹ جی ڈی پی کا 1.56فیصدسے بڑھاکرکم سے کم2 فیصد کرناچاہتی ہے۔

پانچ سالہ منصوبہ یونیفائڈکمانڈرزکانفرنس میں پیش کردیاگیا،بجٹ میں270 کھرب روپے اضافے کامطالبہ کیا گیا ہے۔بھارتی اخبارکے مطابق پاکستان اورچین کے مشترکاخطرے سے نمٹنے کے لیے یہ رقم درکارہے۔وزیردفاع ارون جیٹلی کا کہنا تھا کہ جدیدمنصوبوں کے لییرقم ترجیح ہوگی۔