بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / چین کے سب سے طاقتور ڈرون بمبار کی کامیاب پرواز

چین کے سب سے طاقتور ڈرون بمبار کی کامیاب پرواز

بیجنگ۔چین کے سب سے زیادہ طاقتور ڈرون بمبار طیارے 5-CHنے اپنی تربیتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے، یہ بمبار طیارہ 16میزائل لے کر 60گھنٹے تک 10ہزار کلومیٹر کی رفتار سے مسلسل پرواز کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ چینی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے سب سے زیادہ طاقتور ڈرون بمبار طیارے 5

-CHنے اپنی تربیتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے اور اب چین اس طیارے کو بڑی تعداد میں بنانے کا خذواہش مند ہے تا کہ اپنی فوجی ضروریات کے علاوہ اس کے ذریعے زر مباد لہ کے ذخائر میں بھی اضافہ چاہتا ہے۔چین اس طیارے میں کچھ تبدیلی کر کے اس طیارے کو دوسرے جیسا کہ ایمرجنسی،حادثات وغیرہ کے لئے بھی استعمال میں لانا چاہتا ہے