بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / انتخا با ت کیلئے ووٹرز ٹر ن آؤٹ کاہد ف مقرر

انتخا با ت کیلئے ووٹرز ٹر ن آؤٹ کاہد ف مقرر

پشاور ۔ الیکشن کمیشن آف پا کستا ن اپنی تما م تر مشکلا ت کے با وجوداپنے آئینی دا ئر ہ کا ر میں رہتے ہو ئے انتخا بی عمل کو بہتر بنا نے کے لئے اصلا حا ت کے نفاز کے علا وہ دور جدید کے تقا ضو ں کے مطا بق نئی ٹیکنا لو جی کے استعما ل سے نئے اقدا ما ت کر رہا ہے ۔آئندہ انتخا با ت کے لئے کم از کم65فیصدکے حصو ل کے لئے ووٹرز ٹر ن آؤٹ کا ہد ف مقرر کیا گیا ہے ۔اس مقصد کے حصو ل کے لئے ووٹرز میں ووٹ کے لا زمی استعما ل کا شعور بیدا ر کر نے اور خصو صا دیہی علا قوں میں خوا تین ووٹرز کے اندا رج کے لئے خصوصی مہم شرو ع کی گئی ہے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر ریجنل الیکشن کمشنر ایبٹ آباد عبد الحفیظ نے عوا م میں ووٹ کے استعما ل کا شعور اجا گر کر نے کی غر ض سے ایک آگا ہی وا ک کے آغاز پر شر کاء سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔وا ک گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر3سے لیکرپریس کلب ایبٹ آباد تک منعقد کی گئی۔جس کے شر کا ء سے دیگر مقررین نے بھی خطا ب کیا ۔ریجنل الیکشن کمشنر نے بتا یا کہ آئندہ انتخا با ت میں عوا م کی بھر پور شر کت یقینی بنا نے کے لئے ان میں ووٹ ڈا لنے کی زمہ دا ری کا شعور بیدار کر نے کی خصوصی مہم کے علا وہ دیگر ضرو ری اقدا ما ت بھی کئی جا رہے ہیں جن میں نئے ووٹروں کے اندا رج کے لئے ان کے شنا ختی کا رڈ بنا نے میں خصو صی سہو لیا ت فرا ہم کر نا بھی شا مل ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ جن علا قو ں میں خوا تین ووٹروں کی رجسٹریشن 40فیصد سے کم ہے وہا ں نا درا کی مو با ئل ٹیمیں بھیجی جا رہی ہے ۔انہو ں نے بتا یا کہ الیکٹرول سسٹم کی کمپیو ٹرائزیشن کا عمل بھی جا ری ہے اور اس طر ح کے جدید اور نا گزیز اقدا ما ت سے ہر نیا الیکشن گزشتہ الیکشن سے بہتر ہوتا جا رہا ہے عبدا لحفیظ خا ن نے کہا کہ جمہو ریت چو نکہ دیگر عوا مل کے علا وہ عوا م کی شرا کت دا ری سے وجود میں آئی ہے جو ووٹ کی صورت میں کی جا تی ہے اس لئے الیکشن کمشن جمہوریت کے استحقا م اور بہتر نما ئندو ں کے انتخا ب کے لئے عوا می شر کت دا ری کو یقینی بنا نے کی کو ششو ں میں مصرو ف ہے ۔