بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ایل آر ایچ میں خصوصی بچوں کیلئے علیحدہ وارڈ قائم

ایل آر ایچ میں خصوصی بچوں کیلئے علیحدہ وارڈ قائم

پشاور۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے لئے خصوصی وارڈ قائم کردیاگیا ہے جہاں پربچوں کاعلاج کھلونوں اور مختلف رنگوں کے ذریعے کیا جا رہا ہے خصوصی وارڈ میں بچوں کی مناسبت سے تمام اشیاء رکھی گئی ہیں بین الاقوامی طرز پربنائے گئے ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے وارڈ کے لئے تربیت یافتہ عملہ تعینات کیاگیا ہے جو بچوں کے علاج پرخصوصی توجہ دے رہے ہیں ذہنی وجسمانی معذور بچوں کا علاج رنگوں کے ذریعے کیا جارہاہے۔