بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ٹرین ڈرائیورز کا کل سے ملک گیر ہڑتال

ٹرین ڈرائیورز کا کل سے ملک گیر ہڑتال

لاہور۔ٹرین ڈرائیورز نے برطرف ملازمین کی بحالی اور تنخواہوں میں اضافوں کے لیے کل بروز اتوار سے ملک بھر میں ریل گاڑی کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین ڈرائیورز نے آج بروز اتوار سے ملک بھر میں ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حادثات پر ملازمتوں سے برطرف ڈرائیورز کی بحالی اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ڈرائیورایسوسی ایشن کے مطابق مطالبات کی منظوری تک کوئی ٹرین نہیں چلے گی دوسری طرف جوائنٹ سیکرٹری انجم صغیر نے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں 138میں سے128ڈرائیور نے چھٹی کی درخواستیں دے دیں ہیں۔