بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مقبوضہ کشمیر‘بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر‘بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سرینگر ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے مژھل میں ایک فوجی آپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔