بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ایک صدی سے زائد تاریخ کا حامل ادارہ فائر بریگیڈ ختم

ایک صدی سے زائد تاریخ کا حامل ادارہ فائر بریگیڈ ختم


پشاور۔ایک صدی سے زائد تاریخ کے حامل ’’فائر بریگیڈ ‘‘ ادارے کو باضابطہ طور پرختم کر کے تمام آپریشنل عملے کو فارغ کر دیا گیا ہے ٗ میکنیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت مجموعی طور پر 36ملازمین ریسیکو 1122رپورٹ کرینگے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فائر بریگیڈ کو ریسیکو 1122میں ضم کر دیا گیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز آپریشنل ملازمین کی خدمات بھی ریسکیو 1122کے حوالے کر دی گئی ہیں ان ملازمین میں 24ڈرائیور ٗ 19کلینر ٗ 10ہیلپر ٗ 5فارسٹر قلی ار دیگر شامل ہیں نٹوٹیفیکیشن کے مطابق فائر بریگیڈ سے فارغ کئے جانے والے ملازمین میں راشد علی میکنیکل سپرنٹنڈنٹ ٗ عبدالحسیب میکنیکل سپروائزر ٗ سید اسد علی شاہ اسسٹنٹ سپروائزر ٗ اشتیاق محمد جونیئر کلرک ٗ عرفان علی اسسٹنٹ سٹور کیپر ٗ شاہ فیصل وائرلیس آپریٹر ٗ ڈرائیوروں میں جاوید اختر ٗ جلات خان ٗ فاروق سراج الدین ٗ میاں ارشد علی ٗ شاہ خالد ٗ زمیر گل ٗ ناصر خان ٗ نیاز احمد ٗ سید نادر شاہ ٗ بختیار گل ٗ اول داد ٗ مثال خان ٗ محمد اشفاق ٗ سجاد خان ٗ عمران خان ٗ خالد نواز ٗ محمد نیاز ٗ مختیار احمد ٗ عارف علی شاہ ٗ زبیر ٗ سید الطاف حسین ٗ سلیم خان ٗ محمد اسحاق ٗ عبدالطیف ٗ کلینر ز میں امیر محمد ٗ نبی گل ٗ حبیب خان ٗ غلام حفیظ ٗ جہانزیب درانی ٗ فرید اللہ ٗ امین الرحمن ٗ عابد راشد ٗ بشیر احمد ٗ ذاکر حسین ٗ طاہر محمد ٗ سلیمان خان ٗ حسن گل ٗ زاہد اللہ ٗ افراد گل ٗ فہیم گل ٗ احسان اللہ ٗ عبدالاکبیر ٗ علی زیب ٗ چوکیداروں می ں علی خان ٗ نذر محمد ٗ ہیلپر میں نور محمد ٗ کامران ٗ نذیف اللہ ٗ جہانزیب خان ٗ شہزاد احمد ٗ رمیز حسین ٗ مصور حسین ٗ ثاقب خان ٗ نوید احمد ٗ حمید اللہ ٗ عمر زین العابدین ورکشاپ قلی ٗ فارسٹرمالی میں شہزاد خان ٗ محمد خان ٗ شہاب خان ٗ ناصر خان ٗ محمد عمر اور محمد عمران نائب قاصد شامل ہیں ۔