بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / تحریک انصاف نے احتجاج کی کال واپس لے لی

تحریک انصاف نے احتجاج کی کال واپس لے لی

لاہور۔ تحریک انصاف نے لاہور میں احتجاج کی کال واپس لے لی‘آئندہ لائحہ عمل پانامہ فیصلے کے بعد اعلان کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز لاہور میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے کارکنوں کو شرکت کی ہدایت کی تھی جس میں وزیر اعظم کے استعفی کے لئے علامتی احتجاج کیا جانا تھا تاہم سپریم کورٹ کے پانامہ کیس کے فیصلے کا اعلامیہ جاری کرنے کے بعد ہڑتال کی کال کو واپس لے لیا گیا ہے ، پاکستان تحریک انصاف آئندہ لائحہ عمل پانامہ فیصلے کے بعد اعلان کرے گی ۔