بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / روسی فورسز کی شام میں مزید قیام کی منظوری

روسی فورسز کی شام میں مزید قیام کی منظوری


ماسکو ۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی فضائی فورسز کی شام میں 49ء تک قیام کے لئے ایک قانون پر دستخط کر دیئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے اپنی فورسز کی انچاس سال تک شام مین موجودگی کے قانون کی منظوری دے دی جو کہ 2015 تک دمشق حکومت کے ساتھ طے پانے والے معائدے کے پروٹوکول کا حصہ ہے پروٹوکول پر جنوری 2017 میں ماسکو اور دمشق نے دستخط کئے تھے بل کی چودہ جولائی کو پارلیمنٹ نے منظوری دی تھی ۔