بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / گندھارا ہندکو بورڈ پاکستان پشاورکے زیر اہتمام پانچویں عالمی ہندکو کانفرنس

گندھارا ہندکو بورڈ پاکستان پشاورکے زیر اہتمام پانچویں عالمی ہندکو کانفرنس

پشاور۔گندھارا ہندکو بورڈ پاکستان اور گندھارا ہندکو اکیڈمی پشاورکے زیر اہتمام پانچویں عالمی ہندکو کانفرنس سائیں احمد علی آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی۔ چار روزہ کانفرنس 23 سے 26 نومبر تک جاری رہے گی۔جس کا موضوع ’’ہند آریائی تے پاکستانی زباناں دی ترقی تے فروغ دے ذریعے قومی یکجہتی دا حصول‘‘ رکھا گیا ہے،کانفرنس میں ملکی وغیر ملکی مندوبین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، اس موقع پر ثقافتی نمائش ، ہندکو ثقافتی پینٹنگ ، ہندکو مشاعرہ ، پوسٹر پریذنٹیشن اورہندکولوک موسیقی کے پروگر ام بھی منعقد ہونگے ،ہندکو بورڈ نیکانفرنس کی تیاریاں شروع کردیں۔