بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پہلی امریکی خاتون کے ٹو سر کرنے میں کامیاب

پہلی امریکی خاتون کے ٹو سر کرنے میں کامیاب

نیویارک ۔نیویارک کی سابق بینکر ونیسا اوبرائن نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کے یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی امریکی خاتون بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق52 سالہ ونیسا نے اس سے قبل 2015 اور 2016 میں بھی دنیا خطرناک ترین تصور کی جانے والی چوٹی کے ٹو سرزمین سر کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکیں لیکن تیسری کوشش میں انہوں نے یہ اعزاز حاصل کر لیا۔اس سال بھی شدید برفباری اور خراب موسم نے امریکی کوہ پیما کی راہ میں حائل ہونے کی کوشش کی