بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / سعودی عرب میں ٹریفک کا المناک حادثہ

سعودی عرب میں ٹریفک کا المناک حادثہ


جدہ۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں الرین بیشہ روڈپر2گاڑیوں میں ٹکرکے بعدآگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے 7افراد سمیت 11افراد جاں بحق ہوگئے

۔بدھ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ روز جدہ میں الرین بیشہ روڈپر2گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعدان میں آگ لگ گئی ۔سعودی میڈیا کے مطابق حادثے میں کل 11افراد جاں بحق ہوئے ۔جاں بحق افرادمیں7کاتعلق ایک ہی خاندان سے تھا ۔