بریکنگ نیوز
Home / کھیل / چیئرمین پی سی بی کی اہلیہ کی گاڑی حادثے کا شکار

چیئرمین پی سی بی کی اہلیہ کی گاڑی حادثے کا شکار


چکوال۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی اہلیہ کی گاڑی کلر کہار میں حادثے کا شکار ہوگئی تاہم وہ اس ھادثہ میں محفوظ رہیں ان کے ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز شہریار خان کی اہلیہ کی گاڑی ضلع چکوال کے پرفضا مقام کلر کہار میں حادثے کا شکار ہوگئی اس دوران وہ حادثے میں وہ خود محفوظ رہیں تاہم ڈرائیور کو چوٹیں آئی ہیں جب کہ حادثے میں ان کی گاڑی کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔