بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاو رانٹر نتائج ٗ طلباء کا انتظار ختم

پشاو رانٹر نتائج ٗ طلباء کا انتظار ختم

پشاور۔ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہفتہ کے روز کیا جا ئے گا جبکہ مارکیٹ میں گزٹ اتوار کی صبح دستیاب ہوگا اسی روز ویب سائٹ پر بھی نتائج دیکھے جا سیکں گے کنٹرولر امتحانات حمید اللہ جان مروت کے مطابق پوزیشن ہولڈرز کیلئے کل ہفتہ کی شام 4بجے تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا ۔