بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کی پیشنگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کی پیشنگوئی کر دی

سلا م آباد۔ذی الحج کا چاند23 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے عیدالضحی سے متعلق پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس بارذی القعد کا مہینہ تیس دن کا ہونے کی توقع ہے۔ اگر ایسا ہوا تو اس صورت میں یکم ذی الحج چوبیس اگست اور عید الاضحی دو ستمبر کو منائی جائے گی۔