بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / وفاقی وزراء کے غیرملکی دوروں پر پابندی عائد

وفاقی وزراء کے غیرملکی دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے جاری کردہ پہلے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزرا کو سرکاری دورے سے پہلے اجازت لینا ہو گی۔ وفاقی وزیر اور متعلقہ سیکرٹری ایک ساتھ بیرون ملک دورے پر نہیں جا سکیں گے۔

اگر سیکرٹری کا جانا ناگزیز ہے تو پھر بھی پیشگی اجازت لازم ہو گی۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزرا اپنی وزارتوں میں کام کرنے میں مکمل بااختیار ہونگے، تمام جاری منصوبوں کو شفافیت اور مقررہ مدت کے اندر اعلی معیار کے مطابق مکمل کیا جائے