بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وفاقی وزراء میں پھوٹ

مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وفاقی وزراء میں پھوٹ

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے بعد مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وزراء میں پھوٹ پڑ گئی، میڈیارپو رٹس کے مطابق وفاقی وزراء میں اپنی مرضی کے محکمے لینے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے، محسن لغاری نے سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت لینے سے انکار کر دیا ہے، احسن اقبال نے طلال چوہدری کو اپنی وزارت میں لینے سے انکار کر دیا ہے، محسن شاہنواز اور بیرسٹر عثمان ابراہیم بھی محکمہ وزیروں میں شامل ہیں جو اپنی مرضی کی وزارتیں لینے پر بضد ہیں اس کے علاوہ وزراتے مملکت کو بھی محکمے نہ مل سکے ہیں۔