بریکنگ نیوز
Home / شوبز / چھوٹی سی بات کا اتنا بڑاایشو؟ فریال مخدوم کا نیا پیغام

چھوٹی سی بات کا اتنا بڑاایشو؟ فریال مخدوم کا نیا پیغام

باکسرعامر خان تو اہلیہ سے علیحدگی کا دعویٰ کر رہے ہیں مگر فریال مخدوم کا تو کچھ اور ہی کہنا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری نئے پیغام میں فریال مخدوم نے کہا کہ میرا  اور عامر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ واقعی ہیک ہوگیا تھا ۔ عامر نے اس سے پہلے کبھی طلاق کا نام تک نہیں لیا چھوٹی سی بات کا اتنا بڑا ایشوبن گیا۔