بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل ہوگا

اسلام آباد۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد دوبارہ ہوگا جس میں جمعہ کو موخر کئے جانے والے وقفہ سولات سمیت دیگر ایجنڈا نمٹایا جائے گا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد بھی متوقع ہے