بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ہنگوکے پولیس ٹریننگ کالج میں اہلکارنے خودکشی کرلی

ہنگوکے پولیس ٹریننگ کالج میں اہلکارنے خودکشی کرلی

ہنگو: پولیس ٹریننگ کالج میں ڈیوٹی کے دوران اہلکار نے خودکشی کرلی

ہنگوکے پولیس ٹریننگ کالج میں ڈیوٹی پرماموراہلکار انشاءاللہ نے خودکشی کرلی. اہلکارانشاءاللہ نے خود کوگولی مار کرزندگی کا خاتمہ کیا۔ ریسکیو ٹیمیں فوری طورپرجائے وقوعہ پنچیں اوراہلکارکواسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہارچکا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکارانشاء اللہ کا تعلق ضلع چارسدہ تھا، اہلکارڈیوٹی پرمامورتها جب کہ خود کشی کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی جس کے لیے تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔