بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / داتا دربار زائرین کے لئے بند کر دیا گیا

داتا دربار زائرین کے لئے بند کر دیا گیا

لاہور۔ حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو سکیورٹی خدشات کے باعث زائرین کے لئے بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر داتا دربار کے قریب اسٹیج تیار کیا گیا تھا ۔

جب نواز شریف کا قافلہ فیروز والا کے قریب پہنچا تو سکیورٹی حکام کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے باعث داتا دربار کو زائرین کے لئے بند کر دیا گیا۔