بریکنگ نیوز
Home / شوبز / بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے دیوالی کا تہوار پاکستان میں منایا

بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے دیوالی کا تہوار پاکستان میں منایا


 کراچی۔ پاک بھارت کشیدگی کے باوجود بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے دیوالی کا تہوار کراچی میں منایا۔

اڑی حملے اور بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول سمیت ورکنگ باؤنڈری پر گزشتہ کئی ماہ سے جاری سیز فائر کی خلاف ورزی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی جاری ہے جس نے دونوں ممالک کے فنکاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں فلمیں ریلیز کرنے سمیت ان کے کام پر بھی پابندی لگادی گئی۔