بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / قوم کی ترقی میں ووٹ کے صحیح استعمال کی بہت اہمیت ہے‘ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا

قوم کی ترقی میں ووٹ کے صحیح استعمال کی بہت اہمیت ہے‘ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا

اسلام آباد ۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے کہا ہے کہ قوم کی ترقی میں ووٹ کے صحیح استعمال کی بہت اہمیت ہے‘ انتخابی عمل میں خواتین کی شمولیت سے ہی عوام کی ترقی ممکن ہے۔

اتوار کو چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان نے اہل وطن کو سترویں یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قوم کی ترقی میں ووٹ کے صحیح استعمال کی بہت اہمیت ہے۔ بروقت ووٹ درج کروانا ترقی کی جانب پہلا قدم ہے انتخابی عمل میں خواتین کی شمولیت سے ہی قوم کی ترقی ممکن ہے۔