بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / چمن میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ،ل روڈ ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے سیل

چمن میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ،ل روڈ ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے سیل


چمن ۔ بلوچستان کے ضلع چمن میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر چمن قیصر ناصر کے مطابق ضلع بھر میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی جس کا فوری طور پر اطلاق ہو،دفعہ 144 کے دوران اسلحہ ساتھ لے کر چلنے اور کالے شیشوں والی گاڑیوں پر مکمل پابندی ہوگی اور پاک افغان سرحد باب دوستی پر آنے اور جانے والوں کی سخت چیکنگ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ (آج) صبح سے مال روڈ ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے بھی سیل کیا جائے گا۔