بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاوراورگردنواح میں موسلادھاربارش‘ شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے

پشاوراورگردنواح میں موسلادھاربارش‘ شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے

پشاور ۔صوبائی دارلحکومت پشاوراورگردنواح میں موسلادھاربارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا،بارش کے باعث شہریوں کے چہرے کھل اٹھے پشاوراورگردنواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش ہوئی ،بارش کے باعث شدیدگرمی کازورٹوٹ گیا،گرمی اورحبس سے تنگ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ،پشاورمیں کئی روز شدید گرمی تھی تاہم اتوار کے دوپہر کوہونیوالے بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ۔ٖپشاورکے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع اورفاٹامیں بارش ہوئی اورموسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔۔