بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پانامہ لیکس معا ملہ ، وزیراعظم ،وزیرخزانہ ،مریم صفدر،کیپٹن صفدر کا سپریم کورٹ سے رجوع

پانامہ لیکس معا ملہ ، وزیراعظم ،وزیرخزانہ ،مریم صفدر،کیپٹن صفدر کا سپریم کورٹ سے رجوع


اسلام آباد۔ پانامہ لیکس معاملے پر وزیراعظم محمد نوازشریف،وزیرخزانہ اسحاق ڈار،مریم صفدر،کیپٹن صفدر نے سابق اٹارنی جنرل سلمان اسلم کے ذریعے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو پانامہ لیکس معاملے پر وزیراعظم محمد نوازشریف،وزیرخزانہ اسحاق ڈار،مریم صفدر،کیپٹن صفدر نے سابق اٹارنی جنرل سلمان اسلم کے ذریعے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔سابق اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں وکالت نامہ جمع کرادیا ہے،سابق اٹارنی جنرل سلمان اسلم،نوازشریف،مریم صفدر،کیپٹن صفدر،اسحاق ڈار کے وکیل ہوں گے۔