بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / افغان فورسز کی 13صوبوں میں زمینی اور فضائی کارروائی، 23عسکریت پسند ہلاک

افغان فورسز کی 13صوبوں میں زمینی اور فضائی کارروائی، 23عسکریت پسند ہلاک

کابل ۔افغانستان کے 13صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران طالبان کے 23عسکریت پسند ہلاک کردیئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے 13صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران طالبان کے 23عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔