بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کا بیٹا اغواء

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کا بیٹا اغواء

کراچی۔کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی سے نامعلوم افراد صوبائی وزیر مرتضی بلوچ کے بیٹے کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔ اغوا کا واقعہ بارش کے دوران پیش آیا۔

 

ایس ایس پی ملیر راو انوار کے مطابق گزشتہ روزملزمان نیوزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور صوبائی وزیر مرتضی بلوچ کے بیٹے حیات بلوچ کوگڈاپ سٹی سے اغواکیا۔

تیز بارش میں اطلاع دیر سے ملی، ناکہ بندی شروع کروا دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرداخلہ کو بھی واقعے کے متعلق اطلاع دے دی گئی ہے۔