بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / کرم ایجنسی میں مسافر گاڑی حادثے کا شکار

کرم ایجنسی میں مسافر گاڑی حادثے کا شکار

کرم ایجنسی ۔ کرم ایجنسی کے علاقے آراوزہ میں مسافر گاڑی کے الٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بدھ کو کرم ایجنسی کے علاقے آراوزہ میں مسافر گاڑی الٹ گئی حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔