بریکنگ نیوز
Home / بزنس / عیدالاضحیٰ پر بازار، مارکیٹس، بینک اور تجارتی ادارے 4 روز کے لیے بند

عیدالاضحیٰ پر بازار، مارکیٹس، بینک اور تجارتی ادارے 4 روز کے لیے بند

عید الاضحی کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تعطیلات کا اعلان کردیا۔

کمرشل بینک، تجارتی ادارے، اجناس ومالیاتی منڈیاں، اسٹاک مارکیٹ اور بازار وغیرہ بھی نہیں کھلیں گے۔ فوٹو: فائل

عید الاضحی کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم ستمبر 2017 سے 4 ستمبر 2017 (جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر) تک بند رہے گا جبکہ اسی طرح کمرشل بینک، تجارتی ادارے، اجناس ومالیاتی منڈیاں، اسٹاک مارکیٹ اور بازار وغیرہ بھی نہیں کھلیں گے۔