بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / خیبر ایجنسی بھی ڈینگی کی زد میں آگیا

خیبر ایجنسی بھی ڈینگی کی زد میں آگیا

جمرود ۔ خیبرایجنسی کی تحصیل جمرودمیں 4افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمرودکے علاقہ غنڈی کے کامران ولد اکاخیل اور علاقہ سورکمرکے نیک محمد ولد لعل مت،مسلم شاہ ولد حاجی اسلام ٗامان شاہ ولد عالم شیر کے میڈیکل ٹیسٹوں کے بعد ان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ڈاکٹروں نے گھر پر علاج کرانے کا مشورہ دیا ہے۔