بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / افغانستان میں یرغمال 30 شہری بازیاب

افغانستان میں یرغمال 30 شہری بازیاب


کابل ۔ افغانستان میں خفیہ ادارے 30 افراد کو طالبان سے بازیاب کر لیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ڈائریکٹوریٹ سکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے مختلف مقامات پر سات آپریشنز کر کے طالبان کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 30 افراد کو بازیاب کرا لیا ۔ تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات منظر عام پر نہیں لائی گئیں ۔ ۔