بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مثال خان قتل کےس گواہان کے بےان قلمبند

مثال خان قتل کےس گواہان کے بےان قلمبند

ہری پور۔ مثال خان قتل کےس مےں سات گواہان کے بےان قلمبند اگلی سماعت ستائےس تک ملتوی کر دی گئی تمام گواہوں کو پےش کرنے کا حکم مثال خان کے والد بھی خصوصی عدالت پےش تےن پراسےکےوٹر نے بھی دلائل پےش کےے بےس کے قرےب وکلاءنے سماعت کے دوران جرح کی تےن گھنٹے تک سماعت جاری رہی اس موقع پر سےکورٹی کے سخت ترےن انتظامات سنٹرل جےل مثال خان قتل کےس کی سماعت کے دوران قےدےوں سے ملاقات پر بھی پابندی عائد رہی تفصےلات کے مطابق مثال خان قتل کےس باقائدہ باضابطہ سماعت ہری پور سنٹرل جےل خصوصی کورٹ روم مےں شروع ہو گئی سنٹرل جےل مےں دوسری ہونے والی سماعت مےں دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے معزز جج فضل سبحان کر رہے تھے ۔

اس موقع پر گرفتار ستاون ملزمان کے بےس کے قرےب وکلاءپےش ہوئے جن کا تعلق صوبہ کے مختلف اضلاع سے ہے سماعت کے دوران سات ملزمان گواہان کے بےان رےکارڈ کر لےے گے جبکہ دےگر گواہوں کو بھی طلب کر لےا گےا ہے مثال خان قتل کےس کی سماعت سنٹرل جےل ہری پو رکی خصوصی کورٹ روم مےں تےن گھنٹے تک جاری رہی جبکہ آئندہ سماعت اس ماہ کی ستائےس تارےخ تک ملتوی کر دی گئی ہے سماعت کے دوران سےکورٹی کے سخت ترےن انتظامات کےے گے تھے مثال خان کے والد اقبال لالا بھی عدالت مےںموجود تھے ان کے ہمراہ تےن پراسےکےوٹرظفر عباس حمےداللہ دےگر موجود تھے معروف قانون دان سابق صدر اےبٹ آباد بار فضل الحق عباسی مقدمہ مےں نامزد ستائےس ملزمان کی پےروی کر رہے تھے معزز جج نے وکلاءپراسےکےوٹر کے دلائل سننے دنوں طرف سے جرح کرنے کے بعد گرفتار تمام ملزمان کو عدالت کے سامنے پےش کےا گےا اس موقع پر مثال خان کے والد اقبال لالا نے مےڈےا سے گفتگو کے دورن کہا ہے مےں تمام عدالتی کاروائی سے مطمئن ہوں حکومت سے درخواست ہے کہ مجھے اور وکلاءکی معاون فراہم کی جائے مےرے پاس دو وکےل ہےں۔

جبکہ گرفتار ملزمان کے پاس بےس وکلاءموجود ہےں سنٹرل جےل مےں سماعت کے دوران جےل کے اطراف مےں سےکورٹی کے سخت انتظامات کے ساتھ سخت چےکےنگ کا سلسلہ بھی جا ر ی تھا مےڈےا کو سنٹرل جےل مےں قائم خصوصی کورٹ روم مےں کورےج کی اجازت نہےں تھی مثال خان قتل کےس مےں گرفتار تمام ملزمان کے اہل خانہ عزےز وقارب بھی سنٹرل جےل کے باہر بڑی تعداد مےںموجود تھے تاہم جےل کی طرف آنے والے تمام راستوں کو رکاوٹےں کھڑی کرکے مکمل بند کےا گےا ہے اےک سال سے جےل کے اندر جےمرز لگنے سے سنٹرل جےل سمےت ملحقہ علاقوں مےں موبائل سروس مکمل معطل ہے