بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / لوئر دیر میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افراد قتل

لوئر دیر میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افراد قتل

پشاور۔لوئر دیر میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق لوئردیر کے علاقے خال اڈو میں غیرت کے نام پر گھر میں بھائی کی مبینہ فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ،زرائع کیمطابق جاں بحق ہونے والے خاتون ملزم کی بہن ہے ،زرائع کے مطابق ہدایت اللہ نے واقعہ کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں ۔