بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / عائشہ گلالئی کا آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی سے الیکشن لڑنے کا اعلان

عائشہ گلالئی کا آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی سے الیکشن لڑنے کا اعلان

نوشہرہ ۔ تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑوں گی‘ ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

‘ فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑوں گی فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے۔