بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ممبر صوبائی اسمبلی شاہ محمد کی رکنیت بحال

ممبر صوبائی اسمبلی شاہ محمد کی رکنیت بحال

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی 160شاہ محمد کی رکنیت بحال کر دی ہے ۔شاہ محمد خان پی کے 72 بنوں سے 2013ء کے عام انتخابات میں منتخب ہوئے تھے۔

پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شاہ محمد کے خلاف شیڈول فور کے تحت ملک نعیم خان نے درخواست دائر کی تھی۔عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ محد کی رکنیت بحال کرنے کا حکم جاری کردیا۔