بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاور ٗچمکنی میں بس ٹرمینل کی تعمیر کیلئے 93 ارب روپے مختص

پشاور ٗچمکنی میں بس ٹرمینل کی تعمیر کیلئے 93 ارب روپے مختص

اسلام آباد ۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے علاقہ چمکنی میں بس ٹرمینل کی تعمیر کے لئے 93 ارب روپے مختص کر دیئے ۔ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ منصوبہ 9 سوکنال اراضی پر تعمیر کیا جائے گا۔یہ منصوبہ آئندہ پانچ سالوں میں مکمل کیا جائے گا جس کے بعد شہر میں تمام بس سٹینڈ کو اس نئے ٹرمینل میں منتقل کر دیا جائے گا ۔