بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / خواجہ سراؤں کو باپ کی جگہ گرو کا نا م لکھنے کی اجازت

خواجہ سراؤں کو باپ کی جگہ گرو کا نا م لکھنے کی اجازت

فیصل آباد۔شنا ختی کارڈ کے حصول کے لیے خواجہ سراء باپ کی جگہ گرو کا نا م رجسٹرڈ کروایں گے ہا ئیکورٹ لاہور کا فیصلہ تفصیل کے مطا بق سیالکوٹ کی رہائشی خواجہ سراء آسیہ نے لاہور ہا ئیکورٹ میں رٹ دائر کر رکھی تھی کی صوبہ بھر میں نادرہ آفس خواجہ سراؤں کو شنا ختی کارڈ کے حصول کے لیے باپ کا نام درج نہیں کر رہے انہیں باپ کے خا نے مین اپنے گروہ کا نا درج کروا نے کی اجازت دی جا ئے۔

لا ہور ہا ئیکورٹ کے جج مسٹر جسٹس عا بد عزیز شیخ نے فیصلہ سناتے ہو ئے خواجہ سراؤں کو با پ کی جگہ اپنے گروہ کا نام لکھوا نے کی اجازت دے دی خواجہ سراء اباپ کی جگہ اپنے گروہ کا نام لکھوا کر قومی شنا ختی کارڈ حا صل کر سکیں گے خواجہ سراؤں کو قومی دھارے مین شا مل کیے جا نے اور ہا ئیکورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کر تے ہو ئے خواجہ سراء بو بی نے کہا کہ ہمیں معاشرے میں با عزت مقام مل گیا ہے۔

اب ضواجہ سراء بھی پاکستان کی ترقی اور خوشحا لی کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کر یں گے شنا ختی کارڈ کے حصول کے بعد ہمار گر یجو یٹ خواجہ سراؤں کو سرکاری نوکریاں ملیں گی انہوں نے کہا کہ اب ہماری اگلی منزل سرکاری نو کریوں میں خواجہ سرا ؤں کا کوٹہ مخصوص کروا نا ہے جلد اس میں بھی کا میا بی حاصل کر لیں گے۔