بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / تیراہ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ٗاہلکار شہید

تیراہ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ٗاہلکار شہید

خیبرایجنسی ڈخیبر ایجنسی کے علاقے جہاں وادی تیرہ میں دہشت گردوں نے پاکستانی سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیاہے۔حملے کے بعدسیکورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی جارہی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ دہشت گرد سرحد پار کر کے وادی میں داخل ہوئے تھے۔