بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سمیت 42افسروں کی تقرریاں و تبادلے

کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سمیت 42افسروں کی تقرریاں و تبادلے

پشاور ۔صو بائی حکو مت نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سمیت 42 افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق سیکر ٹری ریلیف احمد حنیف اورکزئی کو ان کے عہدے سے ہٹا کر محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم دیا ہے ۔

کمشنرز ملاکنڈ عثمان گل کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗ سیکر ٹری معدنیات سید ظہیر اسلام کوکمشنر ملاکنڈ ٗایڈیشنل سیکر ٹری ایچ آر ڈی سٹیبلشمنٹ ظاہر شا ہ کو سیکر ٹری ریلیف ٗ کمشنر کوہاٹ مسرت حسین کو سیکر ٹری بینوو لنٹ فنڈ ٗسپیشل سیکر ٹری ہیلتھ مطاہر زیب کو کمشنر کوہاٹ ٗ ڈی جی معدنیات سید محمد شاہ کو سیکر ٹری معدنیات ٗ ڈی سی چترال شہاب حامد کو ڈی جی / سیکر ٹری پیرا ٗ ارشاد سدھر کو ڈی سی چترال ٗڈی سی شانگلہ عبدالکبیر خان کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ۔

سیکر ٹری ٹو بور ڈ آف ریو نیو عبدالحمید کو ڈی سی شانگلہ ٗڈی سی ملاکنڈ ظفر علی شاہ کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗ پی ایس او ٹو چیف سیکر ٹری سلمان خان کو ڈی سی ملاکنڈ ٗڈی سی چارسدہ طاہر ظفر عباسی ڈائریکٹر ای ایس آر یو ٗپراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو ہائر ایجوکیشن مطاہر زیب کوڈی سی چارسدہ ٗڈی سی کوہاٹ اکمل خٹک کو ڈپٹی سیکر ٹری داخلہ ٗ ڈی جی پوسٹ کرائسسز نیڈ اسسمنٹ خالد الیاس کو ڈی سی کوہاٹ ٗ ڈی سی ہنگو احسان اللہ کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗ ڈپٹی سیکر ٹری داخلہ شاہد محمود کو ڈی سی ہنگو ٗ ڈی سی بنو ں فضل اکبر کو ڈپٹی سیکر ٹری ریلیف ٗڈپٹی سیکرٹری ایڈمن ایڈمنسٹریشن علی اصغر کو ڈی سی بنو ں ٗڈی سی ہری پور تسلیم خان کو ایڈیشنل سیکر ٹری ہاؤسنگ ٗایڈیشنل آئی جی جیل خانہ جات ۔

فیاض علی شاہ کو ڈی سی ہری پور ٗ ڈی سی مانسہرہ شاہ رخ علی کو ڈپٹی سیکر ٹری فنانس ٗ چیف اکانومسٹ پی اینڈ ڈی ایاز خان کو ڈی سی مانسہرہ ٗ ڈی سی بٹ گرام اسد ہارون کو ڈپٹی ڈائریکٹر ای ایس آر یو ٗ ڈائریکٹر ہیو من رائٹس سید محمد فرالثقلین کو ڈی سی بٹ گرام ٗڈی سی ٹانک برکت اللہ کو ایڈیشنل سیکر ٹری ریلیف ٗ فضل خالق کو ڈی سی ٹانک ٗڈی سی اپر کوہستان محمد آصف کو ایڈیشنل سیکر ٹری محکمہ صنعت ٗ اے ڈی سی تور غر شاہ جہان کو ڈی سی اپر کوہستان ٗڈپٹی سیکر ٹری محکمہ ماحولیات فرحت اللہ مروت کو ڈی سی کولائی پالس ٗ ڈی جی پیرا فضل رحمان کو ایڈیشنل سیکر ٹری زکواۃ ٗکو آرڈنیٹر پی ایم اینڈ آر یوافتخار عالم کو ایڈیشنل سیکر ٹری داخلہ ۔

ٗ ڈپٹی چیف پلاننگ آفیسر ہیلتھ عادل سعید کو کو آرڈینیٹر پی ایم اینڈ آر یو چیف سیکر ٹری آفس ٗ ایڈیشنل سیکر ٹری ہائر ایجوکیشن خالد خان کو سپیشل سیکر ٹری محکمہ تعلیم ٗ ڈی سی کرک عابد وزیر کو چیف اکانومسٹ پی اینڈ ڈی ٗڈپٹی سیکر ٹر ی خزانہ شفیع اللہ کو ڈی سی کرک ٗ اقبال حسین کی خدمات پی اینڈ ڈی کے سپر د ٗچیف آف سیکشن پی اینڈ ڈی خورشید عالم کو ڈپٹی سیکرٹری/ پی ایس او ٹو چیف سیکر ٹری ٗمس عدیلہ حفیظ کی خدمات پی اینڈ ڈی کے سپرد اور ایڈیشنل سیکر ٹری چیف منسٹر سیکر ٹر یٹ اختر سعید ترک کو پراجیکٹ ڈائریکٹر کلین ڈرنکنگ واٹر فار آل تعینات کیا گیا ہے ۔