بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / این اے فور انتخاب ٗ امیداروں کی حتمی فہرست جاری

این اے فور انتخاب ٗ امیداروں کی حتمی فہرست جاری

پشاور۔الیکشن کمیشن نے این اے فور کے لئے پندرہ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری اور انتخابی نشان الاٹ کر دےئے ہیں ٗ امان اللہ آفریدی( پریشر ککر) ٗ ارباب عامر ایوب تحریک انصاف انتخابی نشان (بلا )ٗاسد گلزار پی پی پی( تیر) ٗالحاج لیاقت علی خان( تھرماس) ٗ خوشدل خان اے این پی (لالٹین) ٗڈاکٹر مبشر خان (بھٹہ ) ٗ سمیع اللہ( کلکولیٹر) ٗشوکت خان مومند (ٹرانسفارمر) ٗ ضیاء الرحمان( ہرن) ٗ علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی تحریک لبیک (کرین) ٗفرحان قدیر( لیپ ٹاپ) ٗمحمد تنویر انرجی (سیور) ٗ مولانا وحید عالم (بینچ) ٗ ناصر موسیٰ زئی ن لیگ (شیر) ٗ واصل فاروق جان ایڈوکیٹ جماعت اسلامی (ترازو)۔