بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / عالمی ریڈ کراس کا افغانستان میں سرگرمیاں محدود کرنیکا اعلان

عالمی ریڈ کراس کا افغانستان میں سرگرمیاں محدود کرنیکا اعلان

کابل۔ عالمی ریڈ کراس نے عملے کے سات ارکان کی شدت پسند حملوں میں ہلاکت کے بعد افغانستان میں اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کردیا۔افغانستان میں عالمی ریڈ کراس کی سربراہ کے مطابق قندوز اور میمنہ کے دفاتر بند کیے جا رہے ہیں جبکہ مزارِ شریف میں قائم مرکز میں سرگرمیاں محدود کی جا رہی ہیں۔

سربراہ کے مطابق ریڈ کراس افغانستان چھوڑ کر نہیں جا رہی تاہم خطرات کے پیشِ نظر سرگرمیاں محدود کرنا پڑ رہی ہیں۔ آئی سی آر سی نے اعلان کیا ہے کہ اس فیصلے سے متاثر عملے کی فلاح و بہبود کا منصوبہ زیرغور ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق دسمبر دو زار سولہ میں تنظیم کے ایک رکن کو اغوا کیا گیا تھا جسے چار ہفتے بعد رہائی ملی۔ صوبہ جوزجان میں تنظیم کے چھ ارکان کو بے دردی سے قتل اور ایک کو ا اپوزیشن نے وزیر خارجہ سے امریکہ کو حقانی نیٹ ورک کیخلاف مشترکہ آپریشن کے حوالے سے پیشکش کی وضاحت مانگ لی۔

پاکستان مخالف امریکی تجزیہ نگار کو ویزہ جاری کرنا افسوس نا ک ہے،اسکی وضاحت کی جائے، بریسٹ کینسر کے حوالے سے پاکستان میں کوئی ڈیٹا موجود نہیں ،بدین شہرمیں پانی کی سکیمیں مکمل کردی جائیں،سکھر اور خیر پور میں کھجوریں کاشت کرنے والے کسان فاقہ کشی پر مجبور ہیں، حکومت ان کو تحفظ فراہم کرے،یوریا ،کھاد کی پیداوار میں کمی سے گندم کی فصل کو مشکلات کا سامنا کرناپڑسکتا ہے۔