بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ججز بھرتی ٗ کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ججز بھرتی ٗ کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان

پشاور۔پشاورہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے امتحان میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاہے گذشتہ روز جاری ہونے والے نتائج کے تحت کامیاب امیدواروں میں عامرعلی( ایبٹ آباد) ٗ عزیزمحمد(ملاکنڈ)ٗ زاہدکریم( پشاور)ٗ سید عارف شاہ (مردان) ٗ محمدطیب (مردان) ٗ ارباب محمدکاشف (پشاور) ٗ سیدعدنان شاہ (مانسہرہ) ٗ محمدجمیل (لکی مروت) اور ناصرکمال( مردان) شامل ہیں ۔