بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاوراین اے 4ضمنی الیکشن،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کونوٹس جاری

پشاوراین اے 4ضمنی الیکشن،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کونوٹس جاری


پشاور۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کو نوٹس جاری،3 روز میں جواب طلب ، نجی ٹی وی کے مطابق آزاد امیدوار لیاقت علی نے انتخابی مہم کے دوران لاوڈ سپیکر کا استعمال کیا جس کا ڈی آر او نے نوٹس لے لیا اور ان سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جواب کر لیا۔